ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی مرکزی بینک فیڈ نے سود کی شرح بڑھا دی

 امریکہ میں مہنگائی نے 41 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، شرح سود میں صفر اعشاریہ سات پانچ بیسز پوائنٹس کا اضافہ کر دیا گیا۔

خبر کے مطابق، فیڈرل ریزرو نے امریکہ میں تاریخی مہنگائی کا مقابلہ کرنے کیلئے شرح سود میں صفر اعشاریہ سات پانچ بیسزپوائنٹس کا اضافہ کیا ہے جس کے بعد شرح سود 1.75 فیصد ہوگئی ہے۔

ماہرین کےمطابق یہ گزشتہ 30 سالوں میں بڑھائی گئی سب سے زیادہ شرح ہے۔ امریکی فیڈرل ریزرو کی اوپن مارکیٹ کمیٹی کا اجلاس دو روز جاری رہا جس میں شرح سود بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں