ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 ایف آئی اے کی کارروائی، سوشل میڈیا پر بلیک میلنگ کا ملزم گرفتار

اسلام آباد میں ایف آئی اے حکام نے کارروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر بلیک میلنگ کے ملزم وقاص کو گرفتار کرلیا، ایف آئی اے سائبر کرائم سرکلر نے ملزم وقاص کو اسلام آباد سے گرفتار کیا۔

ایف آئی اے حکام کی جانب سے کہا گیا کہ ملزم وقاص شکایت کنندہ کی قابل اعتراض تصاویر اور وڈیوز شیئر کرنے میں ملوث تھا، ملزم نے قابل اعتراض مواد کے ذریعے شکایت کنندہ کو بلیک میل بھی کیا، ملزم وقاص کے زیر استعمال موبائل فون کو فرانزک کے لئے بھجوا دیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں