ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سلوواکیہ یوکرین کو 5 عدد ایم آئی قسم کے جنگی ہیلی کاپٹر دے گا

سلوواکیہ کے وزیر دفاع ژارو سلافناڈ  نےیوکرین کو سویت ساختہ  5 عددایم ائی  جنگی ہیلی کاپٹر اور 1000 راکٹ فراہم کرےگا۔

 وزیر دفاع نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ ایم آئی  قسم کے پانچ جنگی ہیلی کاپٹر اور 1000 راکٹ یوکرینی فوج کے سپرد کیے جائیں گے۔

 ناڈ نے کہا کہ تمام جمہوری ممالک کو روس کے جارحانہ عزائم کے خلاف یک آواز  ہو نے کی ضرورت ہے ۔یوکرین کو ہم نے اس سے پہلے بھی  اسلحہ فراہم کیا تھا جن میں ایس 300 میزائل نظام بھی شامل ہے ۔

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں