ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: بابا ڈے کے موقع پر صدر ایردوان کا خصوصی پیغام

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے بابا ڈے کی مناسبت سے ٹویٹر سے تہنیتی پیغام جاری کیا ہے۔

پیغام میں صدر ایردوان نے کہا ہے کہ "میں، اپنی قلبی وابستگی اور ایثار و قربانی کے ساتھ اپنی تمام عمر کو اپنے کنبے کے سکون و اطمینان اور  خوشی و خوشحالی کے لئے وقف کر دینے والے سب باپوں کو بابا ڈے کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اس موقع پر میں اپنے  شہداء سمیت وفات پا جانے والے تمام باپوں کو دعائے رحمت و مغفرت کے ساتھ یاد کر تا ہوں”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں