ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی مالی میں دہشتگرد حملہ،20 افراد ہلاک

شمالی مالی میں ہوئے دہشتگرد حملے میں کم از کم 20 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

مقامی پریس کے مطابق،گاو نامی شہر سے 80 کلومیٹر دور ایک دیہات میں یہ حملہ ہوا۔

اس حملے میں 20 افراد ہلاک ہو گئے۔

 واضح رہے کہ متعلقہ علاقہ  برکینا فاسو،نائیجر اور مالی کے درمیان سرحد پر واقع ہے جہاں  سالہا سال سے القائدہ اور داعش   حملے کرتی رہتی ہیں۔

مالی میں سال 2013 سے اب تک غیر ملکی افواج کی تعیناتی کے باوجود  دہشتگردوں کے حملے جاری ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں