ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روسی کتب اور موسیقی کو ملک میں ممانعت کا سامنا ہوگا: یوکرین

یوکرینی پارلیمان نے روسی کتب اور شعبہ موسیقی کو سخت قوانین  کا پابند بنا دیا ہے۔

 ان قوانین کے تحت روسی پاسپورٹس ترک کرنے اور  تاحال یوکرینی شہریت اختیار نہ کرنے والے روسی شہریوں کو یوکرین میں اپنی کتابیں شائع کرنے کی اجازت نہیں ہوگی ۔

یہ قانون صرف سن 1991 کے بعد سوویت  یونان کے سقوط کے بعد روسی شہریت رکھنے والوں  پر لاگو ہگا۔

دیگر قانون کے تحت  سال 1991 کے بعد  روسی شہریوں کو میڈیا اور سرکاری مقامات پر موسیقی کے پورگرام کرنے کی بھی اجازت نہ ہوگی ۔

یوکرین کے وزیر ثقافت اولیکسینڈر تکاچینکو نے ان نئے قوانین کا خیر مقدم کیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں