ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پنجاب میں 10 لاکھ بچوں کے اسکول چھوڑنے کا انکشاف

فیصل آباد:درسی کتب سمیت کاغذ اور اسٹیشنری کی قیمتوں میں اضافے کے بعد لاہور، فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے سرکاری اسکولوں سے 10 لاکھ بچوں کا اسکول چھوڑنے کا انکشاف ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسکول چھوڑنے والے بچوں میں ہزار بچوں کا تعلق فیصل آباد سے ہے جبکہ اس صورتحال پر تشویشن کا اظہار کرتے ہوئے تعلیمی ماہرین نے پنجاب حکومت کو خبر دار کیا ہے کہ اگر حکومت نے کاغذ کی مد میں سبسڈی فراہم نہ کی تو آنے والے دنوں میں اسکول چھوڑنے والے بچوں کی تعداد 25 ملین تک پہنچ سکتی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں