ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کسٹمز کی کارروائی، ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کی منشیات برآمد

کوئٹہ میں کسٹمز نے کارروائی کرتے ہوئے ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی۔

کسٹمز حکام کے مطابق کلکٹرکسٹمز پروینٹو خالد حسین جمالی کی ہدایات پر موبائل اسکواڈ نے کوئٹہ کے اطراف میں کارروائی کرتے ہوئے ٹرک سے بڑی مقدار میں منشیات برآمد کرلی۔

ترجمان کے مطابق برآمد شدہ منشیات میں 105کلوگرام چرس، 5کلو افیون شامل ہے، پکڑی گئی منیشات کی قیمت ایک کروڑ 50لاکھ روپے بنتی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں