ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی کی مشینری کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ

ترکی کی مشینری کی برآمدات 2021 کی اسی مدت کے مقابلے میں سال کے پہلے 5 مہینوں میں 8.3 فیصد بڑھ کر 10.1 بلین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔

مشینری ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار کے مطابق فری زونز کو شامل کیے جانے پر جنوری تا مئی کے عرصے میں مشینری مینوفیکچرنگ انڈسٹری کی برآمدات 10.1 بلین ڈالر تک پہنچ   گئی  ہیں۔

ماہ  مئی کا جائزہ لیا جائے تو سب سے زیادہ برآمد جرمنی کو کی گئی، اس کے بعد اٹلی اور فرانس کا نمبر آتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں