ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حصص یافتگان خریداری سے متعلق معاہدہ قبول کرلیں:ٹویٹر انتظامیہ

سوشل میڈیا کی معروف ترین سروس ٹوئٹر کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے گزشتہ روز اتفاق رائے سے یہ سفارش کر دی کہ کمپنی کہ حصص یافتگان ایلون مسک کی خریداری کے معاہدے کو قبول کر لیں۔

دنیا کی امیر ترین شخصیت اور ٹیسلا کے مالک ایلون مسک  سوشل میڈیا کی اس کمپنی کو 44 ارب ڈالرز میں خریدنے کی کوشش کر رہے ہیں، تاہم اس حوالے سے معاہدے میں ابھی بھی انہیں کئی رکاوٹوں کا سامنا ہے۔

واضح رہے کہ ایلون مسک نے گزشتہ ماہ  ٹویٹر کو تقریبا 44 ارب ڈالرز کے عوض خریدنے کے معاہدے کو فی الوقت ملتوی کرنے کا اعلان کیا تھا ۔

ان کے بقول اب بھی کئی اہم معاملات حل طلب ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں