ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نائب صدر فواد اوکتائے کی برطانوی وزیر خارجہ لز ٹرس سے ملاقات

نائب صدر فواد اوکتائے  نے دارالحکومت انقرہ آنے والی برطانوی وزیر خارجہ لز ٹرس سے ملاقات کی ہے۔

نائب صدارتی دفتر سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ شب صدارتی کمپلیکس میں ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ اور کثیر الجہتی سطح پر مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ٹرس کی میزبانی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اوکتاے نے کہا کہ یہ ملاقات ہر شعبے میں تعلقات کو مزید فروغ دینے  کا باعث بنے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں