ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عدالت نے اسلحہ لے کر چلنا جائز قرار دے دیا

امریکا کے سپریم کورٹ نے شہریوں کے اسلحہ لے کر چلنے کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے۔
ذاتی دفاع کیلئے شہریوں کو اسلحہ لے جانے کا حق ہے۔ امریکی سپریم کورٹ کے چھ قدامت پسند ججوں نے اکثریتی فیصلہ دیا ہے۔ تین آزاد خیال ججوں کی جانب سے فیصلے سے اختلاف کیا گیا۔ امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے وہ فیصلے سے شدید مایوس ہوئے ہیں اور یہ سب کیلئے پریشان کن ہے۔ امریکی صدر نے مزید کہا
فیصلہ عام فہم عقل اور آئین دونوں سے متصادم ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں