ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایسٹ بورن ٹینس مقابلے،کویتووا نے فائنل جیت لیا

ایسٹ بورن خواتین کے عالمی ٹینس مقابلوں کے  سنگلزفائنل میں پیترا کویتووا نے جیلینا اوستاپینکو کو صفر کےمقابلے میں دو سیٹس سے ہرا کر فائنل جیت لیا ۔

برطانیہ میں منعقدہ اس مقابلے کے فائنل میں جمہوریہ چیک کی کویتووا  اور لیتھوینیئن اوستا پینکو کے درمیان مقابلہ ہوا۔

 یہ مقابلہ ایک گھنٹہ سترہ منٹ جاری رہا جس میں  29 سالہ کویتووا نے اپنی حریف کھلاڑی کو صفر کے مقابلے میں دو سیٹس سے ہرا دیا ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں