ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انٹر نیٹ اور جدید ذرائع عوامی مطالبات کو سنجیدگی سےلینے میں معاون بن سکتے ہیں: چینی صدر

  چینی صدر شی جن پنگ نے اس بات کی ضرورت پر زور دیا ہے کہ ہمیں اپنی عوام کے مطالبات کو انٹر نیٹ اور دیگر جدید ذرائع کے استعمال سے بہتر سمجھنا ہوگا۔

 ژین ہوا خبر ایجنسی کے مطابق چینی صدر نے  کہا ے کہ ہمیں عوامی خواہشات کا مزید احترام کرنے سمیت  ان کےمطالبات کو سنجیدگی لینے کی ضرورت ہے ۔

انہوں نے کہا کہ  ورچوئل پلیٹ فارمز کے ذریعے عوامی امنگوں  اور ان کے خیالات سے بہرہ آوری سمیت  سیاسی زندگی اور ملکی ترقی میں ان کی شمولیت کےلیے پارٹی ارکان موثر کردار ادا کر سکتے ہیں۔

 شی جن پنگ نے مزید کہا کہ یہ ساری کوششیں جمہوریت پسندی کی بھی ایک مثال  ہونگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں