ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میکسیکو: منشیات فروشوں کا پولیس پر گھات لگا کر حملہ،6 اہلکار ہلاک

میکسیکو کے شمالی صوبے نیو لیون میں بکتر بند گاڑی اور بھاری اسلحے کی مدد سے منشیات فروشوں کے حملے میں 6 پولیس اہلکار ہلاک اور 4 افراد زخمی ہو گئے۔

 صوبائی پولیس کا کہنا ہے کہ  صبح کے وقت کولومبیا کی سرحد کی جانب ایک شاہراہ پر  رواں پولیس کی ایک  گشتی گاڑی پر یہ حملہ کیا گیا ۔

اس حملے میں ایک خاتون سمیت 6 پولیس اہلکار ہلاک اور 4 دیگر افراد زخمی ہو گئے۔

حملہ آوروں کی شناخت فی الوقت نہیں ہوئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں