ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کولمبیا میں جزوی طور پر منہدم ہونے والے اسٹیڈیم میں جانی نقصان

مقامی  حکام  کا کہنا  ہے کہ کولمبیا  کے قصبے الا اسپینل  کے ایک  بل  فائٹنگ  ہونے والے اسٹیڈیم کے  ایک حصے کے منہدم ہونے   کے نتیجے  میں  کم ازکم 4 افراد ہلاک  اور تقریباً 70 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

حکام کے مطابق   ملبے  تلے  پھنسے تمام تر افراد کو نکال لیا گیا ہے اور  اس سے قبل  لا پتہ ہونے  کی اطلاع  ملنے والے متعدد افراد  کو تلاش کر لیا گیا تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں