ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ: کیلی فورنیا میں جنگلاتی آگ ،متعدد مکان خطرے سے دوچار

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شمال میں جنگلاتی آگ کے نتیجے میں  سینکڑوں گھر اور عمارتیں خطرے سے دوچار ہوگئی ہیں۔

 حکام کے مطابق،نیواڈا میں دریائے یوبا کے قریب گزشتہ روز لگنے والی جنگلاتی آگ  کچھ ہی دیر میں 202 ہیکٹر کے رقبے تک پھیل گئی۔

 آگ میں پھیلاو کی وجہ سے350 مکانوں  اور دیگر عمارتوں سے عوام کے انخلا کی ہدایات دے دی گئی ہیں۔

آگ  کے پھیلاوکی وجہ درجہ حرارت میں اضافہ بتایا جا رہا ہے جسے بجھانے کےلیے  خشکی اور فضائی دونوں جانب سے مداخلت کی جا رہی ہے۔

 

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں