ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مودی سرکار کا جنگی جنون، فوج کیلیے 4 ہزار سے زائد جدید رائفلیں خریدنے کا منصوبہ

نئی دہلی: جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار کا فوج کیلئے 4ہزار سے زائد سنائپر رائفلیں خریدنے کا منصوبہ تیارکر لیا ہے۔

وزارت دفاع نے ٹینڈر جاری کر تے ہوئے کہا ہے کہ رائفلیں 8.6 صلاحیت اور دوربین سے لیس ہونی چاہئیں،رائفلوں کیلئے 78 لاکھ گولیاں بھی ٹینڈر کا حصہ رائفل کو مقامی طور پر 1,200 میٹر کی رینج اور 100 راﺅ نڈ فائر کرنے کی صلاحیت کے ساتھ بلاٹ ایکشن آپریٹنگ میکانزم کے ساتھ بنانا ہوگا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزارت دفاع نے فوج کے لیے 4ہزار 8سو سنائپر رائفلوں کی خریداری کے لیے ٹینڈر جاری کیا ہےاور کمپنیوں سے چار ہفتوں میں ٹینڈرکا جواب دینے کو کہا ہے۔ رائفلیں 8.6 صلاحیت اور دوربین سے لیس ہونی چاہئیں۔ رائفلوں کیلئے 78 لاکھ گولیاں بھی مانگی گئی ہیں۔ رائفل کو مقامی طور پر 1,200 میٹر کی رینج اور 100 راﺅ نڈ فائر کرنے کی صلاحیت کے ساتھ بلاٹ ایکشن آپریٹنگ میکانزم کے ساتھ بنانا ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں