ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیٹو سربراہی اجلاس،صدر ایردوان کی عالمی سربراہوں سے ملاقاتیں

نیٹو کے سربراہی اجلاس میں شرکت کےلیے میڈریڈ میں موجود صدر رجب طیب ایردوان نے  دوطرفہ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

صدر نے اپنے فرانسیسی ہم منصب امانویل ماکروں   کے علاوہ    برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اور یورپی کونسل کے صدر چارلس میشیل  سے بھی ملاقات کی ہے۔

علاوہ ازیں وہ آسٹریائی چانسلر کارل نیہامر،ہسپانوی وزیراعظم پیدرو سانچیز،جرمن چانسلر اولاف شولز اور ولندیزی وزیراعظم مارک روٹ  سمیت  امریکی صدر جو بائیڈن سے بھی ملاقات کرنے کا ارادہ رکھتےہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں