ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر ایردوان کی آسٹریا کے وزیر اعظم کارل نیہامر سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے آسٹریا کے وزیر اعظم کارل نیہامر سے ملاقات کی ہے۔

صدر ایردوان نے اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں نیٹو سربراہی اجلاس میں شرکت کے دوران اپنے دو طرفہ رابطوں کے  دائرہ کار  میں   آسٹریا کے وزیر اعظم کارل نیہامر سے ملاقات کی ہے۔

اس ملاقات کے موقع پر   وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو بھی موجود تھے۔ بند کمرے میں ہونے والی ملاقات میں پریس کو کوریج کی اجازت نہ تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں