ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کینیڈا میں فائرنگ سے 2 مسلح افراد ہلاک، 6 پولیس اہل کار زخمی

اوٹاوا: کینیڈا میں فائرنگ کے ایک واقعے میں 2 مسلح افراد ہلاک اور 6 پولیس اہل کار زخمی ہو گئے-

بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے ایک بینک میں پولیس اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا-

پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 2 مسلح افراد ہلاک ہو گئے جب کہ کارروائی کے دوران 6 پولیس اہل کار بھی زخمی ہوئے- پولیس نے دھماکا خیز ڈیوائس کی مشتبہ اطلاع پر قریبی رہائش گاہوں کو خالی کرالیا جبکہ علاقے میں بھاری نفری تعینات کردی گئی-

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں