ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فلپائن:فرڈینیڈ مارکوس نے ملکی صدر کا عہدہ سنبھال لیا

فرڈیننڈ مارکوس جونئیر نے بطور فلپائنی صدر حلف اٹھالیا ہے۔

بی بی سی کے مطابق،وہ فلپائین کے سابق آمر مارکوس کے صاحبزادے بھی ہیں اور ہم نام بھی ہیں۔

فرڈیننڈ مارکوس نے آج ملکی صدارت کا منصب  روڈریگو ڈوٹرٹ سے لیا ہے، وہ ملک کے سب سے کم عمر صدر کے طور پر سامنے آئے ہیں

مارکوس گزشتہ دس  سالوں  سےاپنے خاندان کی حکومت میں واپسی کے لیے کوشاں تھے۔

فرڈیننڈ مارکوس نے سینکڑوں مقامی لوگوں کی موجودگی کے علاوہ غیر ملکی عمائدین اور بڑی تعداد میں صحافیوں کے سامنے صدارت کا حلف اٹھایا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں