ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملک میں مہنگائی کی شرح 21.3 فیصد کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد:  وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیئے جس کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح 21.3 فیصد کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔

گزشتہ سال کے مقابلے میں مہنگائی میں 13.8 فیصد اضافہ ہوا جبکہ شہری علاقوں میں مہنگائی کی شرح 19.8 فیصد دیکھی گئی۔ دیہی علاقوں میں مہنگائی کی شرح 23.6 فیصد بڑھی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں