ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیٹو فوجیوں کی تعداد کو 40 ہزار سے 3 لاکھ تک بڑھایا جا سکتا ہے:اسٹولٹن برگ

نیٹو کے سیکریٹری جنرل ژانز اسٹولٹن برگ  نے کہا ہے کہ نیٹو کے فوجیوں کی تعداد  اگلے سال تک 3 لاکھ تک بڑھانے کا منصوبہ بنایا گیاہے۔

 اسٹولٹن برگ  نے میڈریڈ  میں نیٹو کے سربراہی اجلاس کے دوران کہا کہ نیٹو اتحادی فوجیوں کی تعداد  کو 40 ہزار سے 3 لاکھ تک بڑھانے  کا معاملہ زیر غور ہے جن کی تعیناتی رکن مملک میں ہوسکتی ہے،امید ہے کہ  اس معاملے میں تیزی لائی جائے گی ۔

 اسٹولٹن برگ نے امید ظاہر کی  کہ  رکن ممالک اس معاملے میں اپنے وعدوں کا پاس رکھیں گے ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں