ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے، جس میں قومی و علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف باجوہ کے درمیان ملاقات وزیراعظم آفس اسلام آباد میں ہوئی، جس میں قومی سلامتی اور علاقائی صورتحال سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

خیال رہے شہباز شریف کے بطور وزیراعظم پاکستان حلف اٹھانے کے بعد آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یہ دوسری ملاقات ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں