ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 کراچی میں پیپلز بس سروس کے دوسرے روٹ کا یکم جولائی سے آغاز

 کراچی:شہر قائد میں پیپلز بس سروس کا روٹ 2  کا یکم جولائی  بروز جمعہ سے شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

 رپورٹ کے مطابق روٹ 2 کی بسیں نارتھ کراچی سے چلیں گی،اس روٹ میں پیپلز بس سروس انڈس ہسپتال، ناگن چورنگی، شفیق موڑ، سہراب گوٹھ، گلشن چورنگی، نیپا، جوہر موڑ، سی او ڈی، ڈریگ روڈ اسٹیشن، کالونی گیٹ، شاہ فیصل کالونی، سنگر چورنگی اور لانڈھی کے درمیان چلائی جائیں گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں