ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فرانس: تنخواہوں میں اضافے کیلیے ائرپورٹ ملازمین کی ہڑتال کا تیسرا دن

پیرس : فرانس میں ائیرپورٹ ملازمین کی ہڑتال کے باعث تین دن سے پروازیں متاثر ہونے لگیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مظاہرین کے باعث سڑکیں بند ہونے کا خدشہ ہے جس کے باعث حکام نے مسافروں کو ائیرپورٹ پہنچنے کے لیے ٹرین استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے۔

جمعرات کو بھی ہڑتال کے باعث کوچارلس ڈیگال ائیرپورٹ کی 10 فیصد پروازیں منسوخ ہوگئی تھیں۔ ائیر پورٹ ملازمین ماہانہ تنخواہ میں 300 یورو اضافے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔فرانسیسی حکام کا کہنا ہے کہ ہفتے کوچارلس ڈیگال ائیرپورٹ کی ہر پانچ میں سے ایک پرواز منسوخ ہوسکتی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں