ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پشاور میں سی این جی سٹیشن میں آتشزدگی، 4 افراد جھلس گئے

پشاور میں سی این جی سٹیشن میں آتشزدگی سے 4 افراد جھلس گئے ۔

تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک حادثہ پشاور میں کارخانو مارکیٹ میں واقع سی این جی سٹیشن پر پیش آیا، جہاں اچانک آگ بھڑکنے سے4 افراد جھلس گئے ۔

ریسکیو حکام نے کہا کہ ریسکیو1122 ایمبولینس اور فائر ویکل نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔

ریسکیو حکام نے کہا کہ ریسکیو1122 نے 2 افراد کو موقع پر جبکہ 2 افراد کو طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ہسپتال منتقل کردیاہے۔

ریسکیو حکام نے کہا کہ ریسکیو1122 فائر فائٹرز نے آگ پر 25 منٹ میں مکمل طور پر قابو پالیاہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں