ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بالی ووڈ کی سابق اداکارہ ثناء خان حج کی سعادت حاصل کریں گی

بگ باس سیزن 6 سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی سابق بالی ووڈ ااکارہ ثناء خان اپنے شوہر
مفتی انس کے ساتھ حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے مکہ مکرمہ گئی ہیں۔

انسٹا گرام پر ثناء نے اپنے شوہر کے ساتھ تصویر اور ویڈیو اپ لوڈ کی ہے جس میں حج کی خواہش
پوری ہونے پر انتہائی مسرت کا اظہار کیا ہے۔

ثناء خان نے اللہ تعالی کی طرف سے ہدایت ملنے کے بعد 2020 میں شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا تھا
اور اسی سال گجرات کے مفتی انس کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں