ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی عراق میں  پنجہ کلید  آپریشن کے علاقے میں دو سکیورٹی گارڈز شہید

شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف  پنجہ کلید  آپریشن کے علاقے میں دو سکیورٹی گارڈز شہید ہو گئے ہیں ۔

حقاری گورنر کے دفتر سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ  پنجہ کلید  آپریشن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے حملے کے نتیجے میں سیکیورٹی گارڈز کمال علیم اور حسین ساری شہید  ہوگئے ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم شہید ہونے والے سیکیورٹی گارڈز علیم اور ساری کے لیے اللہ و تعالیٰ سے مغفرت  کی دعا کرتے ہیں اور  ان کے اہل خانہ سے تعزیت اور صبر کا اظہار کرتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں