ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حکومت کا ملک بھر میں 100 نئے یوٹیلٹی اسٹورز کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عوام کو سستے نرخوں پر اشیائے ضروریہ کی فراہمی کے سلسلے میں ملک بھر میں 100 نئے یوٹیلیٹی اسٹورز کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

میڈیا ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے جنرل مینیجر نے کہا ہے کہ کراچی، خیبر پخونخوا اور بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں تقریباً 100 نئے اسٹورز کھولے جائیں گے۔ عنایت اللہ دولہ نے مزید کہا کہ وزیراعظم ریلیف پیکیج کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے لیے سمری تیار کررہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں