ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یمن، اسلحہ کے گودام میں زور دار دھماکے سے 6 افراد جان بحق

یمنی شہر  عبین میں اسلحہ کے ایک گودام میں رونما ہونے والے  دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور تیس زخمی ہو گئے۔

علاقے کے مکینوں  سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق عبین کی تحصیل لیودر  میں اسلحہ ساز ایک تاجر  کے تین منزلہ  گودام میں  دھماکہ رونما ہوا۔

شعبہ  صحت کے ذرائع سے حاصل کردہ معلومات  کے مطابق  مکمل طور پر زمین بوس ہونے والی عمارت کے ملبے تلے آتے ہوئے 6 افراد ہلاک جبکہ 30 زخمی ہو گئے۔

بتایا گیا ہےکہ اسپتال میں   زیر علاج  لیے جانے والے بعض  زخمیوں کی حالت نازک ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں