ترک چیف آف دی اسٹاف یشار گولیر نے متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے سربراہ لیفٹنٹ جنرل حمد محمد ثانی الرومیثی سے ملاقات کی ہے ۔
جنرل گولیر نے انقرہ آنے والے اماراتی ہم منصب اور ان کے وفد کا سرکاری اعزاز کے ساتھ خیر مقدم کیا ۔
تقریب کے بعد دونوں عاسکری سربراہوں نے جنرل ہیڈ کوارٹر میں ملاقات کی ۔
ملاقات میں عسکری شعبوں میں دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا ۔