ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان میں تیل اور قدرتی گیس کی پیداوار کم ہونے کا انکشاف

کراچی: ملک میں تیل اور قدرتی گیس کی پیداوار میں کمی کا انکشاف ہوا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ مالی سال میں پاکستان کی تیل و گیس کی پیداوار میں کمی آئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق 2021-22ء میں گیس کی پیداوار 2  فیصد کمی کےساتھ 3 ارب 38 کروڑ مکعب فٹ رہ گئی جب کہ گزشتہ مالی سال  میں تیل کی پیداوار  3 فیصد کمی کےساتھ یومیہ 73 ہزار بیرل رہی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں