ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کورونا نے ایک اور جان لے لی، 805 نئے مریضوں کا اندراج

اسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس نے مزید ایک شخص کی جان لے لی جبکہ 805 نئے افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 17 ہزار 150 ٹیسٹ کیے گئے

جن میں سے 805 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔ این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 4.69 فیصد رہی جبکہ اب بھی 168 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں