ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اوپیک کے سیکریٹری جنرل محمد بارکیندو انتقال کر گئے

 تیل برآمدکنندگان  ممالک کی تنظیم اوپیک کے سیکریٹری جنرل محمد بارکیندو وفات پا گئے۔

 نائیجیریا کی سرکاری آئل کمپنی کے سی ای او مالے کیاری نے  اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ  ہمارے  ہر دلعزیز ڈاکٹر محمد سانوسی بارکیندو انتقال کر گئے ہیں۔

کیاری نے کہا کہ  بارکیندو کی موت ان کے اہل خانہ ،نائیجیریا ،اوپیک  اور عالمی توانائی سے متعلقہ برادری کے لیے  ایک بڑا نقصان ہے ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں