معروف ماڈل ایان علی نے صحافی عمران ریاض خان کی گرفتاری کو انکے کیس کیساتھ موازنہ کیے جانے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ "جی ہاں ایک نہیں دو پاکستان، ایک ہم جیسی عورتوں جو جعلی مقدمات میں 4 ماہ ڈیتھ سیل میں کاٹ کر، ذہنی جسمانی و صنفی تشدد سہہ کر بھی مسکراتی رہیں اور دوسرا گیلے تیتر جیسے مرد جو 12 گھنٹے میں ہی سوکھ گئے۔”
ٹوئٹر پر طویل تھریڈ لکھتے ہوئے ایان علی نے حقیقت ٹی وی کی ایک پوسٹ شئیر کی جس میں ایان علی اور عمران ریاض خان کی گرفتاری کا موازنہ کیا گیا تھا اور لکھا تھا کہ ‘ایک نہیں دو پاکستان۔’
ایک نہیں دو پاکستان pic.twitter.com/jDTwG7G27A
— Haqeeqat TV (@Haqeeqat_TV) July 6, 2022
اس پر ایان علی نے جواب دیتے ہوئے لکھا کہ "جی ہاں ایک نہیں دو پاکستان، ایک ہم جیسی عورتوں کا جو 4 ماہ Death Cell میں کاٹ کر، ذہنی جسمانی و صنفی تشدد سہہ کر (جو عدالتی رکارڈ پر ہے) اور درجن بھر جعلی مقدمات قائم کروا کر بھی مسکراتی رہیں کہ کوئی کمزور نہ جانے اور دوسرا گیلے تیتر جیسے مردوں کا جو 12 گھنٹے میں ہی سوکھ گئے”
جی ہاں ایک نہیں دو پاکستان
ایک ہم جیسی عورتوں کا جو 4 ماہ Death Cell میں کاٹ کر، ذہنی جسمانی و صنفی تشدد سہ کر (جو عدالتی رکارڈ پر ہے) اور درجن بھر جعلی مقدمات قائم کروا کر بھی مسکراتی رہیں کہ کوئی کمزور نہ جانے✌🏼
اور دوسرا گیلے تیتر جیسے مردوں کا
جو 12 گھنٹے میں ہی سوکھ گئے /1 https://t.co/Sp8JmWGhX9 pic.twitter.com/Oi9EkobNjy— Ayyan (@AYYANWORLD) July 6, 2022
ایان علی نے مزید کہا کہ "حسرت ان غنچوں پہ ہے جو بن کھلے مرجھا گئے، یہ سوکھا تیتر کل تک تو بہت زعم سے کہتا پھرتا تھا، کہ ٹکر کے لوگوں سے پالا پڑا ہے، اب ایسی روہانسی شکل بنا کر تصویریں کھچوا رہا ہے کہ کوئی یتیم مسکین سمجھ کر ہی ترس کھا لے، ابھی تو جیل کی صورت دیکھی نہیں اور یہ حال ہے کہ کاٹو تو لہو نہیں۔ ”
حسرت ان غنچوں پہ ہے جو بن کھلے مرجھا گئے
یہ سوکھا تیتر کل تک تو بہت زعم سے کہتا پھرتا تھا، کہ ٹکر کے لوگوں سے پالا پڑا ہے
اب ایسی روہانسی شکل بنا کر تصویریں کھچوا رہا ہے کہ کوئی یتیم مسکین سمجھ کر ہی ترس کھا لے
ابھی تو جیل کی صورت دیکھی نہیں اور یہ حال ہے کہ کاٹو تو لہو نہیں /2 pic.twitter.com/bMG78u4Gna— Ayyan (@AYYANWORLD) July 6, 2022
انہوں نے مزید کہا ہے "اگر جیل چلے گئے تو کیا حال ہو گا، کل تک تو یہ صاحب عدالتوں کو بے حس و بے جان کہتے تھے، آج لاہور سے اسلام آباد، اٹک سے راولپنڈی کوئی عدالت نہیں جہاں درخواستِ ضمانت نہیں دائر کی کہ کہیں سے تو گلو خلاصی ہو جائے ، آج کیا عدالتوں پر اعتماد بحال ہو گیا؟ یا سوفٹ وئیر اپ ڈیٹ ہو گیا؟”
اگر جیل چلے گئے تو کیا حال ہو گا
کل تک تو یہ صاحب عدالتوں کو بے حس و بے جان کہتے تھے 🖤
آج لاہور سے اسلام آباد، اٹک سے راولپنڈی کوئی عدالت نہیں جہاں درخواستِ ضمانت نہیں دائر کی کہ کہیں سے تو گلو خلاصی ہو جائے 🤦🏻♀️
آج کیا عدالتوں پر اعتماد بحال ہو گیا؟
یا سوفٹ وئیر اپ ڈیٹ ہو گیا؟ /3 pic.twitter.com/8Azu8oosu8— Ayyan (@AYYANWORLD) July 6, 2022
امریکی سازش کے بیانیے پر ایان علی نے کہا کہ "کل تک تو یہ امریکی سازش امریکی سازش کا راگ الاپتے نہیں تھکتے تھے، آج امریکہ کو بھی خط لکھوا دیا کہ خدا کا واسطہ ہے مجھے بچاؤ، اب امریکہ کے پاؤوں پڑنے میں کوئی عار محسوس نہیں ہوتی، کوئی غلامی محسوس نہیں ہوتی، کوئی ڈر محسوس نہیں ہوتا کہ یہ امریکی مدد مداخلت یا سازش کہلائے گی۔”
کل تک تو یہ امریکی سازش امریکی سازش کا راگ الاپتے نہیں تھکتے تھے
آج امریکہ کو بھی خط لکھوا دیا کہ خدا کا واسطہ ہے مجھے بچاؤ
اب امریکہ کے پاؤوں پڑنے میں کوئی عار محسوس نہیں ہوتی، کوئی غلامی محسوس نہیں ہوتی، کوئی ڈر محسوس نہیں ہوتا کہ یہ امریکی مدد مداخلت یا سازش کہلائے گی 🖤 /4 pic.twitter.com/ARGP8yBtZw— Ayyan (@AYYANWORLD) July 6, 2022
ماڈل ایان نے کہا کہ "کل تک تو این جی اوز سی آئی اے کی فرنٹ کمپنیز دکھائی دیتی تھیں، اب این جی اوز سے بھے اپنے حق میں بیان دغوا دیے
اب ان کی حمایت حاصل کرنے میں کوئی شرم محسوس نہیں ہوئی؟ یہ نہیں سوچا کہ کہ ان کی حمایت مجھے بھی سی آئی اے کا ایجنٹ بنا دے گی جیسے بیچاری گلالئی اسماعیل بنی تھی۔
کل تک تو این جی اوز سی آئی اے کی فرنٹ کمپنیز دکھائی دیتی تھیں
اب این جی اوز سے بھے اپنے حق میں بیان دغوا دیے
اب ان کی حمایت حاصل کرنے میں کوئی شرم محسوس نہیں ہوئی؟
یہ نہیں سوچا کہ کہ ان کی حمایت مجھے بھی سی آئی اے کا ایجنٹ بنا دے گی جیسے بیچاری گلالئی اسماعیل بنی تھی /5 pic.twitter.com/bzpogWNqh7— Ayyan (@AYYANWORLD) July 6, 2022
پیکا ترمیمی آرڈیننس کے متعلق لکھتے ہوئے ایان علی نے کہا کہ "کل تک تو پیکا ترمیمی آرڈیننس ایک آفاقی قانون دکھائی دیتا تھا جو ریاست و مملکت کے تحفظ کے لیے ناگزیر تھا ، آج سادہ پیکا بھی کالا قانون دکھائی دینے لگا، اتنا کالا کہ اُس کی خلاف چار چھ لوگوں سے مظاہرے ہی کروا ڈالے
یہ تخیلاتی انقلاب ایک رات پولیس وین میں گزار کر ہی آ گیا۔”
کل تک تو پیکا ترمیمی آرڈیننس ایک آفاقی قانون دکھائی دیتا تھا جو ریاست و مملکت کے تحفظ کے لیے ناگزیر تھا
آج سادہ پیکا بھی کالا قانون دکھائی دینے لگا
اتنا کالا کہ اُس کی خلاف چار چھ لوگوں سے مظاہرے ہی کروا ڈالے
یہ تخیلاتی انقلاب ایک رات پولیس وین میں گزار کر ہی آ گیا /6 pic.twitter.com/zeaLO1QGLo— Ayyan (@AYYANWORLD) July 6, 2022
ایان علی نے مزید کہا کہ "کل تک تو مطیع اللہ جان، اسد طور، ابصار عالم پر حملے جعلی دکھائی دیتے تھے، اب اپنی باری ایک انگلی بھی نہیں لگی اور آزادیِ صحافت اس قدر خطرے میں دکھائی دینے لگی کہ سب تنظیموں کو فون کر ڈالے کہ میرے لیے نکلو تمہیں خدا کا واسطہ ہے، ویسے یہ تنظیمیں یو ٹیوبرز کے لیے نکل سکتی ہیں؟
کل تک تو مطیع اللہ جان، اسد طور، ابصار عالم پر حملے جعلی دکھائی دیتے تھے
اب اپنی باری ایک انگلی بھی نہیں لگی اور آزادیِ صحافت اس قدر خطرے میں دکھائی دینے لگی کہ سب تنظیموں کو فون کر ڈالے کہ میرے لیے نکلو تمہیں خدا کا واسطہ ہے
ویسے یہ تنظیمیں یو ٹیوبرز کے لیے نکل سکتی ہیں؟ /7 pic.twitter.com/5NVHhMwKyC— Ayyan (@AYYANWORLD) July 6, 2022
ایان علی نے مزید سخت بات لکھتے ہوئے کہا کہ "کل تک تو ابصار عالم سے پوچھتے تھے کہ دھمکانے والوں کے نام کیوں نہیں لیتے، اب اپنی باری آئی تو کہتے ہیں پانچ گھنٹے بعد بتاوں گا، اگر نہ چھوڑا تو بتاوں گا، اگر مر گیا تو بتاوں گا، قرین سے تو لگتا ہے تا قیامت یہ خشک حلق تر نہ ہو گا اور کوئی راز افشاء نہ ہو گا۔
کل تک تو @AbsarAlamHaider سے پوچھتے تھے کہ دھمکانے والوں کے نام کیوں نہیں لیتے
اب اپنی باری آئی تو کہتے ہیں پانچ گھنٹے بعد بتاوں گا، اگر نہ چھوڑا تو بتاوں گا، اگر مر گیا تو بتاوں گا 🤦🏻♀️
قرین سے تو لگتا ہے تا قیامت یہ خشک حلق تر نہ ہو گا اور کوئی راز افشاء نہ ہو گا 🖤 /8 pic.twitter.com/xbkc4sLNZa— Ayyan (@AYYANWORLD) July 6, 2022
انہوں نے عمران ریاض پر تنقید کرتے ہوئے مزید لکھا کہ "کل تک تو کہتے تھے ٹینکوں کے نیچے لیٹ جائیں گے، آج ناشتہ میں ابلے ہوئے انڈے کیا نہیں ملے سنا ہے روتے روتے عدالت کو بھی بتایا کہ میرا گلوکوز اور بلڈ پریشر دونوں لو ہو گئے ہیں، خدارا کچھ کیجیے، ویسے شکر ہے عدالت سے لنچ میں تیتر نہیں مانگ لیے، ورنہ عدالت کو پوچھنا پڑتا، گیلے یا سوکھے؟”
کل تک تو کہتے تھے ٹینکوں کے نیچے لیٹ جائیں گے
آج ناشتہ میں ابلے ہوئے انڈے کیا نہیں ملے سنا ہے روتے روتے عدالت کو بھی بتایا کہ میرا گلوکوز اور بلڈ پریشر دونوں لو ہو گئے ہیں، خدارا کچھ کیجیے
ویسے شکر ہے عدالت سے لنچ میں تیتر نہیں مانگ لیے
ورنہ عدالت کو پوچھنا پڑتا
گیلے یا سوکھے؟ /9 pic.twitter.com/EphUBvZZr0— Ayyan (@AYYANWORLD) July 6, 2022
ایان علی نے مزید لکھا کہ "ویسے یقین نہیں آتا کہ اِن چوزوں سے نیازی کو سرخ انقلاب کی امید تھی، ان کی حالت دیکھ کر بیچارہ نیازی کہتا ہو گا
تیر و تلوار تم مت اُٹھاؤ کیوں یہ کرتے ہو بیکار زحمت جانتے ہیں تمہاری نازک کلائی بوجھ اٹھانے کے قابل نہیں، اور بیچارے پر بوجھ پڑنا تو ابھی شروع ہی ہوا ہے۔”
ویسے یقین نہیں آتا کہ اِن چوزوں سے نیازی کو سرخ انقلاب کی امید تھی
ان کی حالت دیکھ کر بیچارہ نیازی کہتا ہو گا
تیر و تلوار تم مت اُٹھاؤ کیوں یہ کرتے ہو بیکار زحمت
جانتے ہیں تمہاری نازک کلائی بوجھ اٹھانے کے قابل نہیں
اور بیچارے پر بوجھ پڑنا تو ابھی شروع ہی ہوا ہے /10 pic.twitter.com/Z31p31Mdzm— Ayyan (@AYYANWORLD) July 6, 2022
انہوں نے مزید کہا کہ "ابھی تو محض ریاست اداروں کے خلاف دھمکی آمیز گفتگو کا مقدمہ ہے، ابھی تو نیازی سرکار سے جو مال کمایا ہے، جو نا جائز اسلح کا انبار لگایا ہے، جو جھونپڑی سے فارم ہاؤس تک کا راستہ صاف کروایا ہے، جو بلٹ پروف گاڑیوں سے پورچ سجایا ہے اور جو رشتہ داروں کو مال کے عوض نوازوایا ہے، وہ سب آنا باقی ہے!”
ابھی تو محض ریاست اداروں کے خلاف دھمکی آمیز گفتگو کا مقدمہ ہے
ابھی تو نیازی سرکار سے جو مال کمایا ہے، جو نا جائز اسلح کا انبار لگایا ہے، جو جھونپڑی سے فارم ہاؤس تک کا راستہ صاف کروایا ہے، جو بلٹ پروف گاڑیوں سے پورچ سجایا ہے اور جو رشتہ داروں کو مال کے عوض نوازوایا ہے /11 pic.twitter.com/K3QK9puEpC— Ayyan (@AYYANWORLD) July 6, 2022
ایان علی نے شعر استعمال کرتے ہوئے لکھا کہ” ‘ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا۔۔۔آگے آگے دیکھیے ہو تا ہے’ یاد رہے سب سوالوں کا ایک جواب نہیں چلے گا کہ یوٹیوب سے کمایا ہے، اتنا تو بل گیٹس نے یوٹیوب سے نہیں کمایا جتنا سوکھے تیتر نے کمایا ہے، قانون کی زبان میں یہ Alibi یا راہ فرار سوکھے تیتر سے ثابت ہو نہ پائے گی۔”
وہ سب آنا باقی ہے!
ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا
آگے آگے دیکھیے ہو تا ہے
یاد رہے سب سوالوں کا ایک جواب نہیں چلے گا کہ یوٹیوب سے کمایا ہے
اتنا تو بل گیٹس نے یوٹیوب سے نہیں کمایا جتنا سوکھے تیتر نے کمایا ہے
قانون کی زبان میں یہ Alibi یا راہ فرار سوکھے تیتر سے ثابت ہو نہ پائے گی /12 pic.twitter.com/Mj5jX8wbnh— Ayyan (@AYYANWORLD) July 6, 2022
ایان علی نے کہا کہ "ویسے باقی مقدمات ایک طرف، یہ ریاستی اداروں سے متعلق ہتک و دھمکی آمیز گفتگو کا مقدمہ بھی اگر صحیح سے چل جائے تو یہ سوکھا تیتر بقیہ ماندہ عمر جیل کے چوبارے پر دانہ چگتا پایا جائے اور تب بھی پاکستان کا شکریہ ادا کرے کیونکہ سعودی عرب، امارات یا قطر میں ہوتا تو سیدھے پھانسی ہوتی۔ ”
ویسے باقی مقدمات ایک طرف، یہ ریاستی اداروں سے متعلق ہتک و دھمکی آمیز گفتگو کا مقدمہ بھی اگر صحیح سے چل جائے تو یہ سوکھا تیتر بقیہ ماندہ عمر جیل کے چوبارے پر دانہ چگتا پایا جائے
اور تب بھی پاکستان کا شکریہ ادا کرے کیونکہ سعودی عرب، امارات یا قطر میں ہوتا تو سیدھے پھانسی ہوتی /13 pic.twitter.com/BzXeKZcGlg— Ayyan (@AYYANWORLD) July 6, 2022
انہوں نے کہا کہ "یہ لغو گفتگو و گھٹیا انداز گفتار دنیا میں کہیں بھی دکھائیں تو ہم مان جائیں، یہ نہ تعمیری تنقید ہے نہ پالیسی پر نکتہ چینی، یہ براہ راست ریاستی اداروں کے خلاف اشتعال دلانے کی کوشش ہے جو دنیا بھر میں Penalize ہوتی ہے، ٹرمپ تک یہ مقدمہ بھگت رہے ہیں تو سوکھا تیتر کس کھیت کی مولی ہے۔”
یہ لغو گفتگو و گھٹیا انداز گفتار دنیا میں کہیں بھی دکھائیں تو ہم مان جائیں
یہ نہ تعمیری تنقید ہے نہ پالیسی پر نکتہ چینی
یہ براہ راست ریاستی اداروں کے خلاف اشتعال دلانے کی کوشش ہے جو دنیا بھر میں Penalize ہوتی ہے
ٹرمپ تک یہ مقدمہ بھگت رہے ہیں تو سوکھا تیتر کس کھیت کی مولی ہے /14 pic.twitter.com/QBnJn7sRv1— Ayyan (@AYYANWORLD) July 6, 2022
"جب تک اس جیسے تیتر، بٹیر و کبوتر اور نیازی جیسے کبوتر بازوں کو مثالِ عبرت نہیں بنایا جائے، ایک Meaningful Deterrence کو قائم نہیں کیا جا سکے گا، اس Deterrence کو قائم کرتے وقت اس امر کی فکر نہ کی جائے کہ یہ سوکھے تیتر کتنا روئیں یا چلائیں گے اور دنیا میں کیا ڈھنڈورہ پیٹیں گے”
جب تک اس جیسے تیتر، بٹیر و کبوتر اور نیازی جیسے کبوتر بازوں کو مثالِ عبرت نہیں بنایا جائے
ایک Meaningful Deterrence کو قائم نہیں کیا جا سکے گا
اس Deterrence کو قائم کرتے وقت اس امر کی فکر نہ کی جائے کہ یہ سوکھے تیتر کتنا روئیں یا چلائیں گے اور دنیا میں کیا ڈھنڈورہ پیٹیں گے✌🏼
/15 pic.twitter.com/GQJawQnrwE— Ayyan (@AYYANWORLD) July 6, 2022
ایان علی نے کہا کہ "یہ رونا دھونا محض ان کے میراثی پن کی علامت ہے اور کچھ نہیں، یہ تو معصوم تیتروں کو قتل کر کے بھی رونے بیٹھ گئے تھے کہ مجھ پر فریج سے نکلے گیلے تیتر ڈال دیے ہیں، ویسے ہی ریاست پر بکواس کر کےخود رونے لگے ہیں کہ مجھ پر جعلی مقدمے ڈال دیے
ان کے آنسو تب بھی جھوٹے تھے آج بھی جھوٹے ہیں۔”
یہ رونا دھونا محض ان کے میراثی پن کی علامت ہے اور کچھ نہیں
یہ تو معصوم تیتروں کو قتل کر کے بھی رونے بیٹھ گئے تھے کہ مجھ پر فریج سے نکلے گیلے تیتر ڈال دیے ہیں
ویسے ہی ریاست پر بکواس کر کےخود رونے لگے ہیں کہ مجھ پر جعلی مقدمے ڈال دیے
ان کے آنسو تب بھی جھوٹے تھے آج بھی جھوٹے ہیں /16 pic.twitter.com/jfSTemA1zk— Ayyan (@AYYANWORLD) July 6, 2022
"ویسے ہی جیسے ان کے حب الوطنی کے نعرے جھوٹے ہیں، اگر رتی برابر بھی حب الوطنی ان کے دل میں ہوتی تو امریکہ برطانیہ کو خط نہ لکھوا رہے ہوتے، اپنے مقدمات کا سامنہ کرتے میری طرح، جب ہم تاریخ کی بدترین ہراسگی کا سامنا کر کے باہر آئے تھے تو دنیا بھر کی نیوز اجینسیز انٹرویو چاہتی تھیں۔ ”
ویسے ہی جیسے ان کے حب الوطنی کے نعرے جھوٹے ہیں 🖤
اگر رتی برابر بھی حب الوطنی ان کے دل میں ہوتی تو امریکہ برطانیہ کو خط نہ لکھوا رہے ہوتے
اپنے مقدمات کا سامنہ کرتے میری طرح
جب ہم تاریخ کی بدترین ہراسگی کا سامنا کر کے باہر آئے تھے تو دنیا بھر کی نیوز اجینسیز انٹرویو چاہتی تھیں /17 pic.twitter.com/vsu4cOMmHF— Ayyan (@AYYANWORLD) July 7, 2022
اپنے متعلق بات کرتے ہوئے ایان علی نے کہا کہ "ہم ایک انٹرنیشنل سیلیبریٹی ہیں جس کی دکھ بھری داستان سننے کے لیے نیوز ایجینسیز تجوریوں کے منہ کھولنے کو تیار تھیں، وہ جانتی تھیں کہ جب ہمارے Thumbnails بنا کر اس حقیقت ٹی وی والے کے بچے پل جاتے ہیں تو ہمارے انٹرویو کی کیا قیمت ہو گی، ہمیں کی گئی آفرز کا علم کئیوں کو ہے۔”
ہم ایک انٹرنیشنل سیلیبریٹی ہیں جس کی دکھ بھری داستان
سننے کے لیے نیوز ایجینسیز تجوریوں کے منہ کھولنے کو تیار تھیں
وہ جانتی تھیں کہ جب ہمارے Thumbnails بنا کر اس حقیقت ٹی وی والے کے بچے پل جاتے ہیں تو ہمارے انٹرویو کی کیا قیمت ہو گی✌🏼
ہمیں کی گئی آفرز کا علم کئیوں کو ہے /18 pic.twitter.com/zVXrRwG7jC— Ayyan (@AYYANWORLD) July 7, 2022
ایان علی نے کہا کہ "مگر محض دو وجوہات پر ہم نے ان آفرز کو Resist کیا، ایک تو ہم پاکستانی عورت کو یعنی خود کو Damsel In Distress نہیں دکھانا چاہتے تھے کیونکہ الحمدللہ ہم Woman Of Courage ہیں جس نے پاکستان میں Fundamental Rights Jurisprudence Revise کروائے ہیں، جو اب تک Guidin Principle ہیں۔”
مگر محض دو وجوہات پر ہم نے ان آفرز کو Resist کیا
ایک تو ہم پاکستانی عورت کو یعنی خود کو Damsel In Distress نہیں دکھانا چاہتے تھے کیونکہ الحمدللہ 🕋👆🏼💯 ہم Woman Of Courage ہیں جس نے پاکستان میں Fundamental Rights Jurisprudence Revise کروائے ہیں
جو اب تک Guidin Principle ہیں /19 pic.twitter.com/2x6VWud8e7— Ayyan (@AYYANWORLD) July 7, 2022
ایان نے کہا کہ "ہم پاکستان کو Dungeon On Earth نہیں دکھانا چاہتے تھے!، یہ ہمارا ملک ہے جس نے ہمیں بہت کچھ دیا، اگر کچھ غم بھی دے دیے تو کوئی بات نہیں، غیروں سے کیا کہنا یہ تو آپس کی بات ہے،
انہوں نے شعر استعمال کرتے ہوئے کہا
"میں تو اس واسطے چپ ہوں کہ تماشا نہ بنے
تو سمجھتا ہے مجھے تجھ سے گلا کچھ بھی نہیں”
ہم پاکستان کو Dungeon On Earth نہیں دکھانا چاہتے تھے!
یہ ہمارا ملک ہے جس نے ہمیں بہت کچھ دیا
اگر کچھ غم بھی دے دیے تو کوئی بات نہیں
غیروں سے کیا کہنا یہ تو آپس کی بات ہے
💫👸🏻✨🤍💐
"میں تو اس واسطے چپ ہوں کہ تماشا نہ بنے
تو سمجھتا ہے مجھے تجھ سے گلا کچھ بھی نہیں”
/20 pic.twitter.com/SRLnrKtgp8— Ayyan (@AYYANWORLD) July 7, 2022
اپنی طویل تھریڈ کا اختتام کرتے ہوئے ایان علی نے کہا کہ "اس گیلے تیتر جیسوں کو جنہیں اس ملک نے جھونپڑی سے کوٹھی میں پہنچایا ان میں اتنی غیرت بھی نہیں کہ مروتاً ہی کچھ پل چپ رہیں، خاندان و حسب نسب کی بات تھی
میاں مہمد بخش نی کہا تھا:
نیچاں دی اشنائی کولوں فیض کسے نئیں پایا
ککر تے انگور چڑھایا ہر گچھا زخمایا
اس گیلے تیتر جیسوں کو جنہیں اس ملک نے جھونپڑی سے کوٹھی میں پہنچایا ان میں اتنی غیرت بھی نہیں کہ مروتاً ہی کچھ پل چپ رہیں
خاندان و حسب نسب کی بات تھی 💫👸🏻✨
میاں مہمد بخش نی کہا تھا:نیچاں دی اشنائی کولوں فیض کسے نئیں پایا
ککر تے انگور چڑھایا ہر گچھا زخمایا
/21— Ayyan (@AYYANWORLD) July 7, 2022
اللہ رب العزت ہمارے پیارے وطن پاکستان کو اس سوکھے تیتر اس کے ساتھ اس کے مالک شیطانی نیازی جیسے نیچ بے فیضوں سے بچائے اور اس فتنہ کو ہمیشہ کے لیے ختم فرمائے (آمین یا رب العالمین)۔
اللہ رب العزت ہمارے پیارے وطن پاکستان کو اس سوکھے تیتر اس کے ساتھ اس کے مالک شیطانی نیازی جیسے نیچ بے فیضوں سے بچائے اور اس فتنہ کو ہمیشہ کے لیے ختم فرمائے (آمین یا رب العالمین) 🕋👆🏼💯
/22— Ayyan (@AYYANWORLD) July 7, 2022
پاکستان زندہ باد پاکستان عدلیہ زندہ باد پاک فوج زندہ باد۔
پاکستان زندہ باد پاکستان عدلیہ زندہ باد پاک فوج زندہ باد 🕋👆🏼💯✨👸🏻💫🤍💐 /23
— Ayyan (@AYYANWORLD) July 7, 2022