ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ اور بلوچستان میں اوسطاً 30سال سے زیادہ بارشیں ریکارڈ

اسلام آباد : ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ، سندھ اور بلوچستان میں پہلے مون سون اسپیل کے دوران معمول سے زیادہ بارشیں ہوئیں،وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے پی ایم ڈی کے اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے آگاہ کیا

کہ سندھ اور بلوچستان میں انتہائی زیادہ اوسط کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جب کہ یکم جولائی سے 9 جولائی تک دونوں صوبوں میں 30 سال کے دوران اوسطا زیادہ بارشیں ہوئی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں