ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جرمن چانسلر کی مسلم امہ کو عید قربان کی مبارکباد

جرمن  چانسلر  اولاف شولز نے  تمام تر مسلم امہ کو  عید ِ قربان کی مبارکباد پیش کی ہے۔

چانسلر شولز نے   اس موقع کی مناسبت سے  سماجی رابطوں کے پیج پر اپنا پیغام شیئر کیا۔

 انہوں نے اپنی ٹویٹ میں  عید الضحی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ’میں تمام تر امت مسلم کے   اس مقدس   تہوار کو  پر امن طریقے سے  منانے کی تمنا  کرتا ہوں۔‘

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں