ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر رجب طیب ایردوان کا عید الاضحی کے موقع پر  8 ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ  ٹیلی فونک رابطہ

صدر رجب طیب ایردوان نے عید الاضحی کے موقع پر  8 ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ  ٹیلی فونک رابطہ قائم کیا ہے۔

ایوان صدر کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر ایردوان، جمہوری جمہوریہ کانگو کے صدر فیلکس تسیسیکیدی، وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف، کرغزستان کے صدر سادیر کیپاروف، تنزانیہ کے صدر سامیہ سلوہو حسن، لبنان کے وزیر اعظم نجیب  میکاتی۔ ، شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر ایرسن تاتار، متحدہ عرب امارات امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حامد الثانی نے الگ الگ فون پر بات چیت کی۔

ٹیلی فونک رابطوں میں  صدر  ایردوان اور رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عید الاضحی کی مبارکباد دی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں