ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نائیجیریا میں مسافر کشتی الٹنے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک، 16 لاپتہ

نائیجیریا کی ریاست لاگوس میں مسافر کشتی الٹنے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 16 لاپتہ ہوگئے ہیں۔

نیشنل ان لینڈ واٹر ویز اتھارٹی کے ڈائریکٹر سرت بریمہ نے ریاست لاگوس کے اوجو علاقے کے قریب دریائے اکوروڈو میں مسافروں اور سامان سے بھری ایک کشتی الٹنے کی اطلاع دی ہے۔

براہیمہ نے بتایا کہ امدادی  سرگرمیوں  کے دوران 2 افراد کی لاشیں برآمد کرلی گئی ہیں جبکہ  16 افراد لاپتہ  ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ  لاپتہ مسافروں کو تلاش  کا کام جاری ہے۔ بریمہ  نے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد میں اضافہ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں