ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برلن اسٹیٹ اوپیرا میں ترک فنکاروں کا شاندار شو

اسٹیٹ اوپیرا اور بیلے کے جنرل ڈائریکٹر  جنرل مرات قارا حان  نے برلن اسٹیٹ اوپیرا میں اطالوی موسیقار جیاکومو پکینی کے "Turandot” میں مرکزی کردار ادا کیا ہے۔

قارا حان نے جرمنی کی سابق چانسلر انجیلا مرکل اور دیگر مہمانوں سے زبردست داد وصول کی جنہوں نے جرمنی کے دارالحکومت برلن میں یہ  پرفارمنس  دیکھی  اور انہوں نے قارا حان  اور دیگر فنکاروں کو سٹیج کے پیچھے  مبارکباد  پیش کی جبکہ  حاضرین  نے  کھڑے ہو کر داد  دی۔

عالمی اوپیرا کی تاریخ کے اہم کاموں میں سے ایک، ٹورنڈوٹ کی ہدایت کاری زوبن مہتا نے کی تھی، جو کلاسیکی موسیقی کی تاریخ کے مشہور ناموں میں سے ایک  ہیں۔

مرات قارا حان  نے اس شو میں  "کالف کی آواز کو پیش کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں