ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سابق چیف سلیکٹراقبال قاسم کے چھوٹے بھائی محمد حنیف قاسم کا انتقال ہوگیا ہے

کراچی : سابق چیف سلیکٹر اور نیشنل بینک اسپورٹس کے سابق سربراہ اقبال قاسم کے چھوٹے بھائی محمد حنیف قاسم جوکہ عارض قلب میں مبتلا تھے اور چند دن پہلےبائی پاس سرجری ہوئی تھی آج 65سال کی عمر میں رضا الہی سے انتقال ہو گیا ہے

انکی نماز جنازہ آج 11 جولائی بعد نماز ظہر میمن مسجد میمن نگر گلذارہجری نذد گلذار ہجری تھانہ پر ادا کی جائیگی جبکہ تدفین پاپوش نگر کے قبرستان میں کی جائیگی

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں