ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی عراق میں  پنجہ کلید آپریشن جاری

شمالی عراق میں  پنجہ کلید آپریشن  کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے تین دہشت گردوں کو   غیر فعال کردیا گیا ہے۔

وزارت قومی دفاع کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر جاری کردہ ایک بیان میںکہا گیا ہے کہ بغیر رکے، تھکےآپریشن  جاری رکھوکے سلوگن کے ساتھ عراق کے شمال میں کامیابی سے جاری پنجہ کلید آپریشن  کے علاقے میں PKK کے 3 دہشت گردوں کو  غیر فعال  کر دیا گیا ہے اور  ترک مسلح افواج پختہ عزم  کے ساتھ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک  دہشت گردی کا قلع قمع کرتی رہے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں