ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہم کراچی کے ساتھ کھڑے ہیں، مریم نواز کا ٹوئٹ

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے شہر قائد میں جاری بارشوں پر کہا ہے کہ ہم کراچی کے ساتھ کھڑے ہیں۔

اپنے ایک بیان میں مریم نواز  کا کہنا تھا کہ کراچی میں مون سون بارشوں سے جانی اور مالی نقصان پر پوری قوم فکرمند ہے۔

ان کا اپنے ٹوئٹ میں کہنا تھاکہ وفاقی حکومت کا عزم ہے کہ صوبائی حکومت اور فوج کے جوانوں کے ساتھ مل کر ہنگامی بنیادوں پر متاثرین کو محفوظ مقامات پر پہچانے کا عمل جلد مکمل ہواور امدادی سرگرمیوں میں کوئی کمی نہ رہے۔ کراچی! ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں