ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سوشانت سنگھ کیس میں اداکارہ ریا چکرابورتی بھی نامزد

بولی ووڈ اداکارہ ریا چکرابورتی پر اپنے بوائے فرینڈ اداکار سوشانت سنگھ کے لیے منشیات
خریدنے کا الزام عائد کر دیا گیا ہے. سوشانت کی 2020 میں موت واقع ہوئی تھی.
اس مشہور زمانہ کیس میں ریا کے ساتھ 34 مزید ملزمان بھی شامل تفتیش ہیں. ریا پر الزام
ہے کہ اس نے سوشانت کے لیے ماریجوانا خریدی اور پیسے بھی خود ہی دیے. اس کیس میں
ریا کا بھائی بھی نامزد ہے.

سوشانت سنگھ کی گرل فرینڈ ریا چکربورتی کا فون ریکارڈ سامنے آگیا

منشیاب خریدنے اور سپلائی کرنے کا الزام ثابت ہونے پر ریا کو 10 سال کی سزا ہو سکتی ہے
یا کو ستمبر 2020 میں ہی گرفتار کر لیا گیا تھا لیکن ایک ماہ بعد ہی ہائی کورٹ‌ نے انہیں‌
ضمانت پر رہا کر دیا تھا.

سوشانت سنگھ راجپوت بالی وڈ کا دوغلا چہرہ بےنقاب کرگئے

خیال رہے سوشانت سنگھ اپنے پارٹمنٹ پر 14 جون 2020 کو مردہ حالت میں پائے گئے تھے.

No related posts.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں