ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اومان میں شدید بارشوں کے باعث 16 افراد جان کی بازی ہار گئے

اطلاع  ملی ہے کہ  اومان میں 7 جولائی سے جاری شدید بارشوں کے باعث 16 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ  4 افراد لاپتہ ہیں۔

ملک کی سرکاری خبر رساں ایجنسی او این اے سے بات کرتے ہوئے، پولیس کے آپریشنز کے جنرل ڈائریکٹر محمد بن ناصر الکنیدی نے بتایا کہ ملک بھر میں 7تا12 جولائی کو ہونے والی طوفانی بارشوں  کی وجہ سے شدید نقصان پہنچا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بارشوں کی وجہ سے 16 افراد جان بحق   جبکہ  4  لاپتہ ہیں  جبکہ ابھی تک  40 سے زاہد افراد کو   بچالیا   گیا ہے۔

عمان کے موسمیاتی ادارے نے پہاڑی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری  رہنے سے متعلق  خبردار کیا ہے ۔

 

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں