علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے چھ دہشت گردوں کو، جنہوں نے شمالی شام میں شاخِ زیتون اور چشمہ ِ امن کے علاقوں پر حملہ کرنے کی کوششکرنے والے 6 غیر فعال کر دیا گیا۔
وزارتِ قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ دہشت گرد جو شام میں شہری آبادی کے امن و سلامتی کو درہم برہم کرنا چاہتے ہیں، انہیں منہ توڑ جواب دیا جا رہا ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ PKK/YPG کے 6دہشت گردوں کو جنہوں نے ہراساں کرنے کے لیے فائرنگ کی اور شاخ ِ زیتون اور چشمہ امن کے علاقوں پر حملہ کرنے کی کوشش کی، ایک کامیاب آپریشن میں غیر فعال کر دیا گیا۔