بالی ووڈ کی ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کے اداکار اور فلم ساز پراتپ پوتھیم پراسرار طور پر اپنے فلیٹ پر مردہ پائے
گئے ہیں. پراتھب کی موت ریاست تامل ناڈو کے دارلحکومت چنائی میں اپنے ہی فلیٹ پر ہوئی.
69 سالہ پراتپ نے بھارت کی زبانوں میں سیکڑوں فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دیکھائے. فلم انڈسٹری میں اپنی اداکاری
کا جوہر منوانے کے بعد انہوں نے 1980 سے فلمیں بھی بنانی شروع کردی تھیں.
فوری طور پر موت کی وجہ سامنے نہیں آسکی. اس کے پہلے بھی کئی اداکار اسی طرح اپنے فلیٹ پر مردہ حالت
میں پائے گئے ہیں.
No related posts.