ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ نے تائیوان کو 108ملین ڈالر مالیت کی فوجی تکنیکی امداد کی منظوری دیدی

امریکہ تائیوان کو 108ملین ڈالر مالیت کی فوجی تکنیکی امداد دے گا۔ پینٹاگون نے تائیوان کو ممکنہ فوجی امداد کی منظوری دیدی۔ پینٹا گون کا کہنا ہے تائیوان نے امریکا سے فوجی تکنیکی مدد کی درخواست کی ہے۔ ٹینکوں، جنگی گاڑیوں کے پرزے اور لاجسٹک سپورٹ کا کہا گیا۔ ممکنہ فوجی امداد تائیوان کو ہتھیاروں، گاڑیوں اور جنگی نظام کو برقرار رکھنے میں مدد دے گی۔تائیون کی وزارت دفاع کا کہنا ہے توقع ہے امریکا کے ساتھ فوجی امداد کا معاہدہ ایک ماہ کے اندر موثر ہوجائے گا۔ چین سے بڑھتے خطرات کے باعث ہتھیاروں کی دیکھ بھال بہت اہم ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں